More Links
Search
Pak army kay Muhammed yousaf ka recod
Page 1 of 1
Pak army kay Muhammed yousaf ka recod
پاک آرمی کی منگلا کور کے لانس نائیک محمد یوسف نے ایک روز میں 15ہزار 1سو 70 پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ 18 گھنٹے 40 منٹ میں توڑ دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 2001 میں عالی ریکارڈ کینڈین شہری چین چیپل نے 24 گھنٹوں میں 15170 پودے لگاکر حاصل کیا تھا
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|