More Links
Search
Free sms on any mobile in pakistan
Page 1 of 1
Free sms on any mobile in pakistan
فری ایس ایم ایس کے لیے ایک اچھی ویب سائٹ
اس ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے سے پہلے آپ کے پاس جی میل کا اکاؤنٹ بنا ھوا ھونا چاھیے
اگر جی میل کا اکاؤنٹ نا بنا ھوا ھو تو پہلے اس لنک سے اکاؤنٹ بنائیں
http://www.gmail.com
جی میل پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد اس کو ایکٹیو کر لیں کیونکہ آپ کے اکاؤنٹ کی انفارمیشن اسی ای میل پر بھیجی جائے گی پھر
اس لنک کو اوپن کریں
http://club4sms.com/free-sms/pakistan.asp
اور اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے سائن اپ پر کلک کریں
جہاں آپ نے ای میل ایڈریس لکھنا ھے وہاں یاھو اور ایم ایس این کا میل ایڈریس نہیں ڈالنا ھے انکے علاوہ مثلا جی میل یا کوئی اور ای میل ایڈریس آپ لکھ سکتے ھیں
انفارمیشن سبمٹ کرنے کے بعد آپکو ای میل ریسیو ھوگی جس مین آپکا پاسورڈ اور یوزر نیم موجود ھوگا او یوزر نیم اور اکاؤنٹ سے لوگن ھونے کے بعد آپکو اپنا موبائل نمبر سبمٹ کروانا ھوگا اور پھر آپکو موبائل پر ایکٹیویشن کوڈ ملے گا جو آپ یہاں ایکٹیویشن والے خانے میں ڈال کر اپنا اکاؤنٹ ایکٹیو کروالیجیئے گا
اب آپ اپنے اکاؤنٹ سے ایس ایم ایس سینڈ کرسکتے ھیں ہر اتوار آپکو ۱۰۰ایس ایم ایس کا کریڈٹ دیا جائے گا مزید فیچرز آپکو استعمال کرنے کے بعد معلوم ھوں گے

Similar topics
» Urdu / English / pakistan forum
» History of pakistan
» Find Any PTCL Number Address In Pakistan
» For free sms on every network
» How to get free traffic on your site

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum