More Links
Search
جب کسی کی سوچوں سے آنکھ نم ہو جائے
Urdu Vision :: URDU VISION :: Poetry
Page 1 of 1
جب کسی کی سوچوں سے آنکھ نم ہو جائے
جب کسی کی سوچوں سے آنکھ نم ہو جائے
اور ہلکہ ہلکہ سا احساس ا’بھر ائے
ا’س احساس کو دبنے مت دینا
اپنے سپنے کسی کو مت دینا
چاہے کچھ بھی ہو جائے
ان سپنوں کو حقیقت بنا دینا
کچھ سپنے سچ ہوتے ہیں
کچھ اپنے سچ ہوتے ہیں
ا’ن اپنوں کو تم اپنا لینا
ا’ن سپنوں کو تم سجا لینا
جب کسی کی سوچوں سے آنکھ نم ہو جائے
اور ہلکہ ہلکہ سا احساس ا’بھر ائے
اِس ظالم دنیا سے چھپ جانا
اور اک چھوٹی سی دنیا بنا لینا
اور ہلکہ ہلکہ سا احساس ا’بھر ائے
ا’س احساس کو دبنے مت دینا
اپنے سپنے کسی کو مت دینا
چاہے کچھ بھی ہو جائے
ان سپنوں کو حقیقت بنا دینا
کچھ سپنے سچ ہوتے ہیں
کچھ اپنے سچ ہوتے ہیں
ا’ن اپنوں کو تم اپنا لینا
ا’ن سپنوں کو تم سجا لینا
جب کسی کی سوچوں سے آنکھ نم ہو جائے
اور ہلکہ ہلکہ سا احساس ا’بھر ائے
اِس ظالم دنیا سے چھپ جانا
اور اک چھوٹی سی دنیا بنا لینا
Urdu Vision :: URDU VISION :: Poetry
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|